شمارندگی
وکیپیڈیا سے
شمارندہ (computer) - علم شمارندہ (computer science) - شمارندہ کاری (computing)
شمارندگی (computation) - شمارندیت (computerization)
شمارندگی (computation) ایک عمومی اصطلاح ہے جو کہ کسی بھی قسم کی اطلاعاتی عملکاری (information processing) کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ اسکا دائرہ سادہ قسم کی شمارکاری سے لے کر انسانی ذہن کے افکار تک وسیع ہوسکتا ہے۔ یعنی بنیادی طور پر یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی بھی ایک نپے تلے نمونے کے تحت کیا جانے والا کام جو کہ ایک نظم سے الخوارزمیہ، دستوروں (پروٹوکولز) اور شراکی مکانشناسی (network topology) کے زریعے ظاہر کیا جاسکتا ہو۔