شِبِت
وکیپیڈیا سے
![]() |
||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() شِبِت کے پودے کے حصے
|
||||||||||||||||
قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||||||
|
||||||||||||||||
|
||||||||||||||||
Anethum graveolens شِبِت معطر L. |
||||||||||||||||
|
||||||||||||||||
اسکے دواسمی نام میں جنس کیلیۓ Anethum کا لفظ شِبِت نامی پودوں کیلیۓ استعمال ہوتا ہے اسکے لیۓ ہندوستان ، پاکستان میں مختلف نام آتے ہیں لہذا شِبِت کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جبکہ دواسمی نام کا دوسرا حرف graveolens ہے جو کہ نوع کیلیۓ استعمال ہوتا ہے جسکا اردو متبادل معطر ہے جو کہ اسکی بو یا خشبو کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ |