صماوی نظام
وکیپیڈیا سے
صمّاوی نظام (م پر تشدید و زبر) کو انگریزی میں endocrine system کہتے ہیں ۔ یہ ایسے غدودوں پر مشتمل نظام ہے کہ جنکی رطوبتیں خون میں شامل ہوکر تمام جسم میں پھیل جاتی ہیں اور جسم کے دور دراز (غدود سے) حصوں میں پہنچ کر انمیں نظم و ضبط کو قائم رکھتی ہیں ۔ اور اسی مناسبت سے اس نظام کو داخلی غدودی نظام بھی کہ سکتے ہیں ۔