عالجہ
وکیپیڈیا سے
اردو اصطلاح | English term |
---|---|
عالجہ عالجات عالج عالجکار عالجی / عالجگری قابل عالجہ عالجی عالجنما |
operation |
عالجہ کا لفظ operation کا اردو متبادل ہے۔ اردو میں لفظ operation کے بہت سے متبادلات مثلا کارگذاری ، عملیہ ، بفعالیت وغیرہ استمعال کیۓ جاتے ہیں اور اسکے علاوہ بھی مختلف مقامات پر سیاق و سباق کے حوالے سے مختلف ترجمے کردیۓ جاتے ہیں۔ لیکن اس طرح سے سائنسی موضوعات میں کام نہیں چلایا جاسکتا۔ اس وجہ سے اردو ویکیپیڈیا پر operation کا ایسا مستند ترین متبادل متعارف کرایا جارہا ہے جو کہ طب ، علم کمپیوٹر سمیت تمام قسم کے سائنسی اور غیرسائنسی مضامین میں واحد اور اکیلے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ عالجہ کا لفظ عالج سے بنا ہے اور عالج کے معنی handling، maneuver، running ، treat اور deal کرنے کے ہوتے ہیں اور یہی تمام مفہوم انگریزی میں سائنسی مضامین کے دوران operate اور operation کے بھی ہوتے ہیں۔
- عالجہ (operation) کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع پر استمعال ہوسکتا ہے۔
- سائنس میں مختلف مظاہر پر غور اور نئی معلومات کا حصول و تحقیق ، دیکھیۓ سائنسی عالجہ (scientific operation)
- طب میں نشتر و جراحت سے امراض و چوٹوں کا علاج کرنا ، دیکھیۓ جراحی عالجہ (surgical operation)
- علم ریاضی میں اس لفظ کے استعمال کیلیۓ دیکھیۓ
- عالجہ (ریاضی)
- یگانی عالجہ (unary operation)
- ثنائی عالجہ (binary operation)
- گنائی (arity)
- علم کمپیوٹر میں عالجہ یا operation کو تعلیمہ (instruction) کہا جاتا ہے
- عسکریہ (military) کے بارے میں دیکھیۓ عسکری عالجہ (military operation)
- خفیہ عسکری یا سیاسی حرکات کے بارے میں دیکھیۓ ، مخفی عالجہ (coverty operation)
- روپ دھار کر کسی مجرم کو پکڑنے کا طریقۂ کار ، دیکھیۓ بھیس بدل عالجہ (sting operation)