زمرہ:علم ادراک
وکیپیڈیا سے
- اس موضوع پر تفصیلی مضمون کے لیۓ دیکھیۓ علم ادراک
- انگریزی نام Cognitive science
علم ادراک انسانی عقل و فہم کے تجزیاتی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع اور مشترک بین الاختصاصات (interdisciplinary) شعبہ علم ہے جو درج ذیل شعبہ ہاۓ علم سے رابطہ رکھتا ہے
- علم الاعصاب (neuroscience)
- علم نفسیات
- فلسفہ
- علم شمارندہ (computer science)
- ذکاء اصطناعی (artificial intelligence)
- لسانیات (linguistics)