علوم انسانی
وکیپیڈیا سے
علوم انسانی ، جسکو انگریزی میں Human sciences کہا جاتا ہے ، ان علوم اور شعبہ جات پر مشتمل علم ہے کہ جو خصوصا انسانی افعال سے تعلق رکھتے ہیں ۔
- علوم انسانی کا شعبہ ؛ بشریات ، سائنس اور فن جیسے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھتا ہے۔
- بعض اوقات علوم انسانی کا دائرہ کار وسیع ہوکر نفاذی علوم (Applied sciences) مثلا ، معاشیات اور تعمیرات تک پھیل جاتا ہے
- علوم انسانی کو عام طور پر ایک خاص درسی علوم (academic discipline) کا ایک حصہ قرار نہیں دیا جاتا
- بعض اوقات اسکو کم وپیش بشریات کے متبادل کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے
- بعض اوقات علوم انسانی کو فلسفہ اور ادب میں ایک ذیلی شعبہ بھی شمار کرلیا جاتا ہے۔