فتح جنگ
وکیپیڈیا سے
فتح جنگ، ضلع اٹک صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو کہ راولپنڈی سے 30 کلومیٹر راولپنڈی میانوالی روڈ پر واقع ہے۔ اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ جس کی تعمیر 2006 میں شروع ہوئی بھی راولپنڈی فتح جنگ روڈ پر واقع ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شوکت عزیز بھی اسی حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔