فلپ خوری حتی
وکیپیڈیا سے
Philip Khuri Hitti
پیدائش: 1886ء
وفات:1978ء
امریکی مستشرق ۔ لبنان میں پیدا ہوئے۔ بیروت کی امریکی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1915ء میں کولمبیا یونیورسٹی کے مشرقی شعبے میں لیکچرر مقرر ہوئے۔ اور آٹھ سال تک پروفیسر رہے۔ اس کے بعد پرنسٹن یونیورسٹی امریکا چلے گئے۔ 1916ء میں’’ اسلامی ریاست کی ابتدا‘‘ نامی ایک کتاب لکھی لیکن ان کی شہرت ’’تاریخ عرب‘‘ کی وجہ سے ہے جو 1937ء میں شائع ہوئی۔