قرنہ
وکیپیڈیا سے
قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام ، حضرت نوح علیہ السلام ، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔