مارینو، اٹلی
وکیپیڈیا سے
مارینو (Marino) | |||
---|---|---|---|
شہر کا نشان امتیاز |
|||
عمومی معلومات | |||
علاقہ | لازیو | صوبہ | صوبہ روما |
بلندی | 360 میٹر | رقبہ | 26 مربع کلومیٹر |
آبادی | 30,626 (2004ء) | ||
دیگر معلومات | |||
فون کوڈ | 06(39+) | پوسٹ کوڈ | 00040, 00043 |
منطقہ وقت | مرکزی یورپی وقت, UTC+1 |
مارینو (اطالوی: Marino) (قدیم نام: فیرینٹم) مرکزی اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے جو اطالوی دارالحکومت روم سے بیس کلومیٹر جنوب مشرق ہے۔ قصبہ کا رقبہ 26 مربع کلومیٹر اور آبادی 30,626 (2004ء) ہے اور سطح سمندر سے اسکی بلندی 360 میٹر ہے۔
تاریخ دانوں کے مطابق قصبہ پہلی صدی قبل مسیح میں لاطینی قبائل سے آباد تھا، اور قدیم شہروں بوویلاۓ (Bovillae)، موجیلا(Mugilla ) کے ساتھ فیرینٹم (Ferentum) کے نام سے لاطینی لیگ کا اتحادی تھا۔ رومی دور حکومت میں امراء گرمیاں گزارنے اور تفریح کے لیے شہر میں آتے تھے اور اس دور میں شہر میں بڑے بڑے بنگلے تعمیر کیے گۓ۔ قابل دید مقامات میں گرجا سان برنابا (Church of San Barnaba) تعمیر سترہویں صدی عیسیوی، گرجا سانتیسیما ترینیتا (Church of the Santissima Trinità)، سانتا ماریا دیلے گرازیعے (Santa Maria delle Grazie)، گرجا ایس ایس روزاریو (Chiesa del SS. Rosario) اور فونتانا دیعی موری (Fontana dei Mori) ہیں۔
البانو لازیالے | انگوئلارا سابازیا | اولیوانو رومانو | آرتینا | آردیا | آرسولی | آریچیا | آفیلے | آگوستو | آلومیعیرے | آنزیو | براچیانو | بیلیگرا | پالومبارا سابینا | پالیسترینا | پولی | پومیزیہ | پونزانو رومانو | پیرچیلے | پیزونیانو | تریوینیانو رومانو | توریتا تیبیرینا | تولفا | تیوولی | جیرانو | جینزانو دی روما | جینے | چیامپینو | چیچیلیانو | چیروارا دی روما | چیرویتیری | چیریتو لازیالے | چینیتو رومانو | چیویتا ویکیا | چیویتیلا سان پاؤلو | روعیاتے | روکا پریورا | روکا دی پاپا | روکا دی کاوے | روکا سانتو ستیفانو | روکا کانتیرانو | روکاجیو وینے | روم | روویانو | ریانو | رینیانو فلامینیو | ریوفریدو | زاگارولو | ساراچینیسکو | ساکروفونے | سامبوچی | سان پولو دیعی کوالیعیرے | سان چیساریو | سان گریگوریو دا ساسولا | سان ویتو رومانو | سانتا مارینیلا | سوبیاچیو | سینٹ اوریستے | سینٹ اینجلو رومانو | سینی | فراسکاتی | فورمیلو | فونتے نوعووا | فیانو رومانو | فیلاچیانو | فیومیچینو | کاپرانیکا پرینیستینا | کاپینا | کارپینیتو رومانو | کاساپے | کامپانیانو دی روما | کامیراتا نوعووا | کانتیرانو | کاوے | کستل سان پیعیترو رومانو | کستل گاندولفو | کستل ماداما | کستل نوعووہ دی پورتو | کنالے مونتیرانو | کولونا | کولیفیرو | کولیفیرو کورادو | گاوینانو | گروتافیراتا | گلیکانو نل لازیو | گوئدونیا مونتیعیچیلیو | گورگا | گینازانو | لابیکو | لادیسپولی | لاریانو | لیچینزا | ماچیلینا | مارانو ایکووہ | مارینو | مازانو رومانو | مالیانو رومانو | ماندیلا | مانزیانا | مونتیروتوندو | مورلوپو | موریکونے | مونتوریو رومانو | مونتے پورزیو کاتونے | مونتے فلاویو | مونتے کومپاتری | مونتے لانیکو | مونتے لیبریتی | مینتانا | نازانو | نیتونو | نیرولا | نیمی | والمونتونے | والن فریدا | والے پیعیترا | ووارو رومانو | ووارو رومانو | ویکووارو | ویلیتری