مستنصر حسين تارڑ
وکیپیڈیا سے
مستنصر حسین تارڑ اردو میں بہت زیادہ پڑھے جانے والے ادیب ہیں۔ انکی کتابیں زیادہ تر سفر نامے ہيں اور یہ یورپ مشرق وسطی اور شمالی پاکستان کی سیاحت پر مشتمل ہیں۔
مستنصر کا آبائی تعلق گجرات سے ہے لیکن اس وقت لاہور میں رہتے ہیں۔ ٹی وی ڈراموں میں کام بھی کیا ہے۔ آجکل اخبار جہاں میں ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں۔
[ترمیم] کتابیں
- خانہ بدوش
- جپسی
- اندلس ميں اجنبی
- پیار کا پہلا شہر
- نانگا پربت
- ہنزہ داستان
- شمشال بے مثال
- شاہگوری
- سفر شمال کے
- گدھے ہمارے دوست ہیں
- کالاش
- یاک سراۓ
- دیو سائی
- چترال داستان
- کاروان سراۓ