مستنگ
وکیپیڈیا سے
مستنگ، صوبہ بلوچستان کا ایک ضلعی صدرمقام ہے۔ 1991 سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا مگر بعد میں انتظامی نقطہ نگاہ سے اس کو ایک علیحدہ ضلع بنا دیا گیا۔ اس وقت ضلع مستنگ میں تین تحصیلیں اور بارہ یونین کونسلیں ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | بلوچستان | شہر | نامکمل