معیل رابط
وکیپیڈیا سے
معیل رابط کی اصطلاح درج ذیل دو مفہوم کی ادائگی کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔
- ایک ایسا شمارندہ کے جو عمیل (کلائینٹ) یا دوسرے الفاظ میں متصفح جال (ویب براؤزر) سے HTTP کی درخواست وصول کرے اور پھر اسکی طلب کے مطابق اسکو ومزت (HTML) کے دستاویزات ارسال کردے۔
- ایک ایسا شمارندی برنامہ کے جو پہلے مفہوم میں بیان کی گئی کارگذاری کو تکمیل تک پہنچانے کے لیۓ فعالیت مہیا کرے۔