واٹ
وکیپیڈیا سے
واٹ (Watt) طاقت کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک واٹ ایک جاؤل فی سیکنڈ کے برابر ہے۔
[ترمیم] تعریف
ایک واٹ (W) ہوتا ہے ایک جاؤل (J) فی سیکنڈ (s)۔ (جاؤل SI نظام میں توانائی کی اکائی ہے۔)
= ایک نیوٹن میٹر فی سیکنڈ
جہاں کلوگرام کو (kg) لکھا ہے، اور میٹر کو (m)۔
برقی اصطلاحاتی زبان میں، یہ:
یعنی اگر ایک مزاحم ،جس کی برقی مزاحمت ایک اوہم ہو، کے گرد ایک وولٹ (V) کا برقی جُہد فرق لگایا جائے، تو اس مزاحم میں ایک ایمپیر (A) کا رو دوڑے گا، اور ایک واٹ (W) طاقت خرچ ہو گی۔