واہ
وکیپیڈیا سے
واہ، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔اس کی آبادی بانچ لاکھ سے زائد ہے۔ مغل بادشاہ اکبر نے 16 صدی میں ایک باغ تعمیر کروایا تھا۔ یہ پشاور، اسلام آباد سے بذریعہ سڑک ملا ہوا ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اھم صنعتوں میں سیمنٹ، اسلحہ، ٹریکٹر اور زرعی آلات شامل ہیں۔ واہ پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں شرح خواندگی 100 فیصد ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل