وزیر اعظم پاکستان
وکیپیڈیا سے
پاکستانی کابینہ کا سب سے بڑا وزیر اور حکومت کا سربراہ
پاکستان کے تمام وزیرِ اعظم
خان لیاقت علی خان
خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
چوہدری محمد علی
حسین شہید سہروردی
ابراہیم اسماعیل چندریگر
سر فیروز خان نون
محمد ایوب خان
نو الامین
ذوالفقار علی بھٹو
ضیا الحق
بینظیر بھٹو
غلام مصطفیٰ جتوئی
نواز شریف
بلخ شیخ مزاری
نواز شریف (دوسری مرتبہ)
معین قریشی
بینظیر بھٹو (دوسری مرتبہ)
معراج خالد(نگران وزیرِ اعظم)
نواز شریف (تیسری مرتبہ)
پرویز مشرف (چیف ایگزیکٹو)
ظفر اللہ خان جمالی
چوہدری شجاعت حسین
شوکت عزیز
ترمیم جاری ہے