پنجگور
وکیپیڈیا سے
پنجگور، صوبہ بلوچستان ایک ضلعی صدر مقام ہے۔ 1971 میں یہ اس وقت ضلع بنا جب ضلع مکران کو تین اضلاع میں تقسیم کر دیاگیا۔ صوبہ بلوچستان میں بنایا جانے والا میرانی بند اسی ضلع میں بنایا جا رہا ہے۔ 2005 کے ایک اندازے کے مطابق ضلع پنجگور کی آبادی 350،000 ہے۔
اس علاقے میں پاءی جانے والی کجھوریں پاکستان کی سب سے لزیز اور عمدہ ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | بلوچستان | شہر | نامکمل