پیشرفتہ طرزی وابستگی
وکیپیڈیا سے
پیشرفتہ طرزی وابستگی جسکو انگریزی میں advanced technology attachment کہا جاتا ہے اور اسکے لیۓ مـخـفـف ATA استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں اختصار کی خاطر اے ٹی اے کی اصطلاح ہی استعمال کی گئی ہے۔
اے ٹی اے دراصل ایک معیاری وجیہت (interface) ہے جو کہ کمپیوٹر میں موجود مختلف اقسام کے ذخیرہ سازی اختراعات (devices) کو آپس میں جوڑنے کیلیۓ استعمال ہوتی ہے۔