چمگادڑ
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] چمگادڑ الٹے کیوں لٹکتے ہیں؟
چمگادڑ ایک اڑنے والا مملیائی جاندار ہے۔ جو کہ جانوروں کی جماعت(Class) ممیلیا سے تعلق رکھتا ہے۔ لیکن یہ پرندوں کے برعکس جو اڑنے کے ساتھ ساتھ چل بھی سکتے ہیں، اپنے پائوں پہ کھڑے ہونے اور چلنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ اسکی وجہ چارلس ڈارون کی ارتقائی تھیوری سے بیان کی جاسکتی ہے۔ اس ارتقا نے اس کے پنجوں کو ایسی شکل دی ہے کہ وہ اسے ہوا میں اڑنے میں اسی مدد ہی نہیں کرتے بلکہ ہوا میں سہارا بھی فراہم کرتے ہیں۔ آرام کرنے کے لیے چمگادڑ کا آسان ترین طریقہ سر کے بل لٹک جانا ہوتا ہے۔ یہ درختوں کی شاخوں سے اپنے خصوصی قسم کے پنجوں کی مدد سے لٹک جاتے ہیں جو ان کے پردوں کے کنارے پر موجود ہوتے ہیں۔
- چمگادڑ کے بارے میں حیرت انگیز حقیقت یہ ہے کہ یہ پرندہ کھاتا پیتا بھی منہ سےاور فاصل مادوں کا اخراج بھی منہ ہی سے کرتا ہے۔