ڈیوڈ ایٹن برا
وکیپیڈیا سے
ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انہوں نےزمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔
[ترمیم] زندگی
سر ڈیوڈ فریڈرک ایٹن برا 8 مئی 1926 کو لندن برطانیہ میں پیدا ہوۓ۔ اسکا باپ پرنسپل تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی سے فطری سائنس میں ڈگری لی شاہی بحریہ میں دو سال لگاۓ۔ اس کے بعد اسکا تعلق بی بی سی سے ہو گیا جو ساری عمر رہا۔
[ترمیم] فلمیں
Life on Earth
The Living Planet Lost Worlds, Vanished Lives
Trials of Life
Life in the Freezer
The Private Life of Plants The Life of Birds
State of the Planet The Blue Planet
The Life of Mammals
[ترمیم] کتابیں
- Quest in Paradise (1960)
- Zoo Quest to Madagascar (1961)
- Quest Under Capricorn (1963)
- Fabulous Animals (1975)
- The Tribal Eye (1976)
- Life on Earth (1979)
- Discovering Life on Earth (1981)
- The Living Planet (1984)
- The First Eden (1987)
- The Atlas of the Living World (1989)
- The Trials of Life (Collins, 1990) ISBN 0-00-219912-2
- The Private Life of Plants (BBC Books, 1994) ISBN 0-563-37023-8
- The Life of Birds (BBC Books, 1998) ISBN 0-563-38792-0
- The Life of Mammals (BBC Books, 2002) ISBN 0-563-53423-0