گولف
وکیپیڈیا سے
اسکاٹ لینڈ کا قومی کھیل ہے مگر اب پوری دینا میں کھیلا، دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔عام طور پر اس کھیل کو امراء کا کھیل تصور کیا جات ہے۔ اسکے سر سبز میدان میں 110 سے 650 گز تک کے فاصلے میں سوراخ ہوتے ہیں۔ اس سوراخوں کا قطر 14٫25 انچ ہوتا ہے۔ گیند کا وزن 1٫62 اونس اور کھیل کا میدان 6000 گز تک وسیع ہوتا ہے۔
- گولف ایک مہنگا کھیل ہے۔
- اس کھیل میں سب سے کم سکور کرنے والا فاتح قرار پاتا ہے
- اس کھیل میں کوئی ایمپائر نہیں ہوتا بلکہ کھلاڑی خود ہی آپس میں سکور نوٹ کرتے ہیں۔
دنیا کے مشہور کھیل |
---|
کرکٹ · ہاکی · مکے بازی · پولو · بیس بال · بلیئرڈ · برج · واٹر پولو · ٹینس · تاش · گولف · کشتی · ڈربی |
بیڈمنٹن · باسکٹ بال · ٹیبل ٹینس · جمناسٹک · اسکیٹنگ · جوڈو · سافٹ بال · اسکوائش · فٹ بال · ڈائس (کھیل) |
کشتی رانی · گلی ڈنڈا · سومو کشتی · دیسی کشتی · والی بال · بل فائٹنگ ·اتھلیٹکس · ڈرافٹس |