ہائیکو
وکیپیڈیا سے
ہائیکو جاپانی شاعری کی ایک صنف ہے اپنی مقبولیت کی وجہ سے دنیا کی اور زبانوں میں بھی مروج ہے۔ عام طور پر یہ 3 سطروں پر مشتمل ہے۔ ایک ہائیکو میں 17 الفاظ (syllable) استعمال ہوتے ہیں پہلی میں 5 دوسری میں 7 اور تیسری میں بھی 5۔
ہائیکو میں فطری مظاہر کی زبان میں بات کی جاتی ہے۔
5-A /trill /de/scend/ing
7-But /look!/ the /sky/lark/ who /sings
5-That/ song/ has/ va/nished
ایک اور مثال:
Three things are certain
Death, taxes, and lost data
Guess which has occurred