ہلیونطب
وکیپیڈیا سے
![]() |
||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() یاقوتیہ (سنبل / Hyacinth)
|
||||||||||
قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||
|
||||||||||
|
||||||||||
دیکھیۓ مضمون |
ہلیونطب (Asparagales) ، پودوں کی جماعت سوسیتی (lilliopsida) کا ایک طبقہ (order) ہے۔ اسکے نام کی وجہ یہ ہے کہ اس طبقہ سے ہی ایک مشہور پودا بنام ہلیون (Asparagus) تعلق رکھتا ہے اور اسی سے ہلیونطب (ہلیون + طبقہ سے سابقہ طب) بنا ہے۔ انگریزی میں بھی اسکے نام کی وجہ یہی ہے کہ asparag + طبقے کا سابقہ ales۔