تبادلۂ خیال صارف:Minhajian
وکیپیڈیا سے
اسلام و علیکم۔
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ وکیپیدیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
- جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
- کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
- نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
- مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔
Wisesabre 06:54, 15 اگست 2005 (UTC)
[ترمیم] احتياط
انسايكلوپيڈا ميں اقتدار كے لالچى اور اب تصوّف كے زور پر ولّى بننے والے جهوٹے مولوى كى سائٹ كى مشهورى كى كوشش نه كريں ـ الله اپ كو اور مجهے بهى هدايت دے كه جو چيز جس مقصد كے لئيے بنى هے اسے اس مقصد كى لئيے استعمال كريں ـ
اسلام علیکم۔
حضرت کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ قرآن کا ترجمہ کس نے کیا ہے؟ اور اس ترجمہ کی علماء کے نزدیک کیا حثیت ہے؟ شکریہ سیف اللہ 19:21, 27 اگست 2006 (UTC)
وعلیکم السلام
عرفان القرآن کے مترجم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہیں۔
علماء کے نزدیک اس ترجمے کی حیثیت جاننے کے لئے ملاحظہ ہو عرفان القرآن کی تقریبِ رُونمائی میں مشاہیر کے تبصرے (ویڈیو کلپس کی صورت میں)
[ترمیم] ترجمہ
اسلام علیکم، اگر آپ کا ارادہ پورے قران کریم کا ترجمہ لکھنے کا ہے تو اس کی موزوں جگہ wikisource ہے۔ اس کا پتہ [1] یہ ہے۔ اردو کا زمرہ بنا ہؤا ہے۔ اس میں ایک مثال موجود ہے۔