آل احمد سرور
وکیپیڈیا سے
پیدائش؛ 1912
اردو نقاد اور شاعر۔ آگرہ اور علی گڑھ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ وہاں سے لکھنو یونیورسٹی چلے گئے اور پھر علی گڑھ واپس گئے اور رشید احمد صدیقی کے ریٹائر ہونے کے بعد صدر شعبہ اردو مقرر ہوئے۔ اشعار کے ایک مجموعہ سلسبیل اور تنقید کی چار کتابوں کے مصنف ہیں۔