Cookie Policy Terms and Conditions >
آگرہ ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا اہم شہر ہے۔اسکا پرانا نام اکبر آباد تھا۔ مغلیہ دور بالخصوص شہنشاہ اکبر اعظم کے زمانے میں یہ دارالسلطنت رہا ہے۔
زمرہ جات: شہر (بھارت) | شہر