Cookie Policy Terms and Conditions >
پیدائش: 1114ء
ہندوستانی حساب دان اور ماہر نجوم ۔ اس کی کتاب سدھانت سردمنی ، جس میں حساب الجبرا اور نجوم کے الگ الگ باب مقرر کیے گئے ہیں۔ انگریزی میں بھی چھپ چکی ہے۔ اجین کی رصدگاہ کا منتظم تھا۔
زمرہ جات: سوانح حیات | ریاضی دان