امپی دوکلیز

وکیپیڈیا سے

Empedocles

پیدائش: 490ق م

انتقال: 430 ق م

یونانی فلسفی جس نے “ثبات ہستی “ کے قدیم عقیدے کو ہراکلیتس کے تجربہ تغیر اور حرکت سے ملانے کی کوشش کی۔ اس کے نقطہ نظر کے مطابق کائنات کے چار بنیادی عناصر ہیں۔ خاک ، پانی ،ہوا اور آگ انھیں عناصر کے ملنے سے تمام چیزیں بنی ہیں۔ محبت اور نفرت دو حرکی اصول ہیں، جن پر ان تمام اجزا کا باہمی ملاپ ہوا ہے۔ یہی دو حرکی اصول خیر اور شر کو جنم دیتے ہیں۔