بلی
وکیپیڈیا سے
بلی ایک چھوٹا گوشت خور، ہنر مند اور عقلمند ممالیہ جانور ہے جو خوراک کے لئے تقریبا 1000 سے زیادہ اقسام کے جانوروں یا پرندوں کا شکار کرتا ہے۔ اسے پالتو بنایا اور عام اشاروں پر عمل کرنے کے لئے سدھایا جاسکتا ہے۔ جنگلی بلی سے ملتے جلتے اس جانور نے انسانوں کے ساتھ زندگی گزارنے کے فن کو سیکھ لیا ہے۔
[ترمیم] وضاحت
بلیاں بہت سے رنگوں اور نسلوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کا وزن 2.5 سے 7 کلو تک ہوتا ہے۔ پالتو بلی کی عمر تقریبا 15 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔