بنی اسرائیل
وکیپیڈیا سے
Øضرت ابراÛیم Ú©Û’ پوتے اور Øضرت اسØاق Ú©Û’ بیٹے Øضرت یعقوب کا عبرانی لقب اسرائیل تھا۔ Ù„Ûذاان Ú©ÛŒ اولاد بنی اسرائیل Ú©Ûلائی۔ Øضرت یعقوب Ú©Û’ Ø¨Ø§Ø±Û Ø¨ÛŒÙ¹Û’ تھے اس لیے ابتداءً Ø¨Ø§Ø±Û Ù‚Ø¨ÛŒÙ„ÙˆÚº میں بٹے Ûوئے تھے۔ انھی میں سے Øضرت داؤد Ú©Û’ بیٹے Øضرت سلیمان نویں صدی Ù‚ Ù… میں Ùلسطین Ú©Û’ مشÛور Ùرمانروا اور پیغمبر تھے۔ ان Ú©ÛŒ ÙˆÙات Ú©Û’ بعددس اسرائیلی قبائل Ù†Û’ ان Ú©Û’ جانشین Ú©ÛŒ مخالÙت Ú©ÛŒ اور اسرائیل Ú©Û’ نام سے شمالی Ùسلطین میں اپنی بادشاÛت قائم کر Ù„ÛŒ
Øضرت یعقوب Ú©Û’ بیٹے Øضرت یوس٠متمکن Ûوئے تو بÛت بڑے سرکاری عÛدے پر متمکن Ûوئے تو بیشمار بنی اسرائیل مصر میں جا کر آباد Ûوگئے۔ جب ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© مدت Ú©Û’ بعد قبطیوں Ú©ÛŒ غلامی میں جکڑے گئے تو ان Ú©ÛŒ رÛنمائی اور آزادی Ú©Û’ لیے Øضرت موسی تشری٠لائے۔ Øضرت عیسی بھی اسی قوم Ú©Û’ لیے نبی بن کر آئے۔
قرآن کریم میں کئی Ø¬Ú¯Û Ø§Ø³Ø±Ø§Ø¦ÛŒÙ„ کا ذکر آتا ÛÛ’Û” ایک سورت کا نام ÛÛŒ سورۃ بنی اسرائیل ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ù‚ÙˆÙ… Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ø¨Ú‘ÛŒ دولت مند تھی مگر دنیا Ú©Û’ مختل٠ممالک میں منتشر تھی۔ 1917Ø¡ میں Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ù†Û’ ان سے ÙˆØ¹Ø¯Û Ú©ÛŒØ§ Ú©Û Ùلسطین میں ان Ú©ÛŒ آزاد Øکومت قائم کر دی جائے گی۔ Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û 15 مئی 1948Ø¡ Ú©Ùˆ Ùلسطین Ú©Ùˆ تقسیم کرکے اسرائیلی Øکومت قائم کر دی گئی۔
Øضرت ابراÛیم Ú©Û’ بعد جتنے انبیاء آئے ÙˆÛ Ø¨Ù†ÛŒ اسرائیل ÛÛŒ سے تھے۔ Øضرت Ù…Øمد مصطÙÙ°Û’ صلی Ø§Ù„Ù„Û Ø¹Ù„ÛŒÛ ÙˆØ³Ù„Ù… Øضرت ابراÛیم Ú©Û’ بیٹے Øضرت اسماعیل Ú©ÛŒ اولاد میں سے تھے۔