بہائی مت
وکیپیڈیا سے
اس مذہب کی بنیاد بہاء اللہ نے 19 ویں صدی میں ایران میں رکھی تھی۔ اور بعد ازاں یہ بہت سے ممالک میں پھیل گیا۔ اس کی مقدس کتاب، قرآن پاک اور عہد نامہ قدیم کی تعلیمات کا مجموعہ ہے۔ بہائیوں کے مطابق ان کا کوئی گروہ یا لیڈر نہیں ہوتا۔ اس کے تمام امور ایک کمیٹی انجام دیتی ہے۔ جسکا صدر دفتر اسرائیل میں ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ تمام مذاہب ایک راستے، یعنی سچائی کی طرف جاتے ہیں۔
مذاہب و عقائد |
---|
اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھ مت | کنفیوشس مت| ہندو مت| یہودیت |