تاش
وکیپیڈیا سے
تاش (Playing Cards) مضبوط کاغز کے 52 ٹکڑوں جنہیں پتے کہتے کے مجموعے کا نام ہے جس سے بیٹھکر بیشمار اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ ان میں رنگ، سویپ، رمی اور کڑونج شامل ہیں۔
تاش کے 52 پتف چار قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں جنکے نام اینٹ (♦)، حکم(♠)، پان(♥) اور چڑیا(♣) ہیں۔ ان چار کے خاص نشان ہوتے ہیں اور ہر قسم کی تعداد 13 ہوتی ہے۔
تاش کی ابتدا چین میں ہوئی۔ بذریعہ مصر اور مملوک یہ ترکی اور پھر یورپ پہنچا۔