جامعہ کراچی
وکیپیڈیا سے
کراچی میں قائم پاکستان کی ایک بڑی یونیورسٹی ہے۔ سن 1952 میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی ۔ جامعہ کراچی میں اس وقت 52 شعبہ جات، 17 تحقیقی ادارے اور 97 الحاق شدہ کالج شب و روز فروغ علم کے لئے کوشاں ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا آجکل شیخ الجامعہ کے فرائض انجام سے رہے ہیں۔