وکیپیڈیا سے
[ترمیم] فہرست ثانی اللسان (Bilingual list)
- تــذکــرہ: اس مضمون میں اصطلاحات کے وہ معنی (وضاحت بشمول انگریزی متبادل) درج کیۓ گۓ ہیں کہ جن میں وہ علمی مضامین میں آیا ہو کہ ان صفحات کا مقصد کسی لغت کی تشکیل نہیں۔ کسی بھی لفظ کے دیگر معنوں و متبادلات کے لیۓ لغت دیکھی جاسکتی ہے۔
[ترمیم] اردو تا انگریزی
[ترمیم] انگریزی تا اردو
یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ |
[ترمیم] نۓ اندراجات کا طریقہ
اگر آپ کسی لفظ کو اس فہرست میں لکھنا چاہیں تو درج ذیل طریقہ کار کے مطابق باآسانی ایسا کرسکتے ہیں
- اگر جو آپ کا اندراج اردو سے انگریزی میں ہو تو متعلقہ اردو ابجد پر کلک کرکے اسکے صفحہ پر جایۓ اور وہاں اپنا اندراج کردیجیۓ
- اگر جو آپ کا اندراج انگریزی سے اردو میں ہو تو متعلقہ انگریزی ابجد پر کلک کرکے اسکے صفحہ پر جایۓ اور وہاں اپنا اندراج کردیجیۓ
- صفحہ پر اپنے اندراج سے پہلے سطر کی ابتداء میں ستارے یا asterisk ( * ) کا نشان لگا دیجیۓ
- صفحہ پر موجود کوڈز کو ترمیم نہ کیجیۓ اور صرف اندراج کردیجیۓ
- اپنے اندراجات میں ، خواہ وہ انگریزی میں ہوں یا اردو میں ، ترتیب ابجد کا خیال رکھیۓ