وکیپیڈیا سے
سائنس کا ترجمہ عـلـم ہے (جب تک کوئی اس سے بہتراصطلاح ملے) اور اسکا مطلب - مطالعہ کر کہ کسی چیز کے بارے میں جاننا ہے، سائنس کا لفظ لاطینی کے scientia اور اسے قبل یونانی کے skhizein سے آیا ہے جسکے معنی الگ کرنا، چاک کرنا کہ ہیں۔ مخصوص غیر فنونی علوم جو کہ انسان سوچ بچار حساب کتاب اور مطالعہ کے زریعے حاصل کرتا ہے کہ لیۓ سائنس کے لفظ کا جدید استعمال سترہویں صدی کے اوائل سے سامنے آیا۔
سائنس اور آرٹس (فنیات) کی تفریق کچھ یوں کی جاسکتی ہے کہ آرٹس میں وہ شعبہ جات آجاتے ہیں جوکہ انسان اپنی قدرتی ہنر مندی اور صلاحیت کے زریعے کرتا ہے اور سائنس میں وہ شعبہ جات آتے ہیں جنمیں سوچ بچار، تحقیق اور تجربات کر کہ کسی شہ کہ بارے میں حقائق دریافت کۓ جاتے ہیں۔ سائنس اور آرٹس کے درمیان یہ حدفاصل ناقابلِ عبور نہیں کہ جب کسی آرٹ یا ہنر کا مطالعہ منظم انداز میں ہو تو پھر یہ اس آرٹ کی سائنس بن جاتا ہے ۔
زمرہ سائنس میں موجود تمام تر زمرہ جات کے اردو نام حرف ابجد کی ترتیب کے مطابق ذیلی زمرہ جات کی سرخی میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی اردو نام سے دشواری ہو یا آپ انگریزی میں تلاش کرنا چاہیں تو درج ذیل فہرست تمام تر زمرہ جات کو انگریزی ابجد کی ترتیب میں ظاہر کرتی ہے۔ |
اس انگریزی فہرست میں کسی نۓ اندراج کے لیۓ اس جگہ جائیے ، اپنے اندراجات میں حرف ابجد کی ترتیب اور جدول کے تناسب کا خیال رکھیۓ |
ذیلی ذمرہ جات
اس زمرے کے 42 ذیلی زمرہ جات ہیں۔
ا
ب
ت
ح
خ
ر
س
|
ش
ط
ع
ف
|
م
ن
و
ک
ہ
|
زمرہ "سائنس" میں مضامین
اس زمرے میں 32 مضامین ہیں۔
R
ا
ب
ت
ج
ح
ر
|
ر ۔جاری
ز
ش
ط
ع
ف
ق
م
|
م ۔جاری
ن
و
پ
ڈ
ہ
|