حوتیات
وکیپیڈیا سے
حیوانیات کی شاخیں |
حوتیات |
تاریخ |
قبل از ڈارون بعد از ڈارون |
حیوانیات کی اس شاخ حوتیات (حوت = وہیل مچھلی جو کہ ایک پستانیہ ہے اور -یات = علم /مطالعہ /سائنس) میں بحری ثدییوں (marine mammals) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Cetology کہا جاتا ہے۔