New Immissions/Updates:
boundless - educate - edutalab - empatico - es-ebooks - es16 - fr16 - fsfiles - hesperian - solidaria - wikipediaforschools
- wikipediaforschoolses - wikipediaforschoolsfr - wikipediaforschoolspt - worldmap -

See also: Liber Liber - Libro Parlato - Liber Musica  - Manuzio -  Liber Liber ISO Files - Alphabetical Order - Multivolume ZIP Complete Archive - PDF Files - OGG Music Files -

PROJECT GUTENBERG HTML: Volume I - Volume II - Volume III - Volume IV - Volume V - Volume VI - Volume VII - Volume VIII - Volume IX

Ascolta ""Volevo solo fare un audiolibro"" su Spreaker.
CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
تبادلۂ خیال صارف:خاور - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال صارف:خاور

وکیپیڈیا سے

اعزاز براۓ حفاظت ویکیپیڈیا و دوستانہ رویہ
ویکیپیڈیا کی ابتداء سے آج تک اسے سنوارنے کی کوشش کرتے رہنے
کسی بھی غلط اندراج کو فوراً درست کرنے اور حفاظت کرتے رہنے
اور ہر موقع اور تنازع پر دوستانہ رویہ اختیار کرتے رہنے پر
خاور صاحب کے لیۓ نشان براۓ حفاظت ویکیپیڈیا و دوستانہ رویہ - از افراز اور ثاقب


خاور آٹوز كچه سال پەلے پسرور روڑ پرتلونڈى موسےخان ميں"خاور آٹو آليكٹريشن" كےنام سے وركشاپ چلايا كرتا تهااس كے بعد خود ساخته جلاوطنى اور سال ەا سال دنيا كى سياحت مالى طور پر كچه كمايا يا نەيں يه ايك عليحده بات ەے ليكن بەت سى چيزوں كا شعور ـ ەو سكتا هے كه ميرے جاننے والے اس بات سے متفق نه ەوںـكيونكه لوگوں سے معاملات كرنا ميرے خيال ميں دنيا كا مشكل ترين كام ەے اور خاص طور پر پنجاب كے(بعزم خود) اعلى نسل كے لوگوں سے. بحرحال اب جب ميں نے ەوم پيج شروع كيا ەے تو ميں اميدكرتاەوں كه اپ سب لوگ بهى ميرے ساته مل كر اپنى اپنى

معلومات كو انٹرنيٹ پر پبليش كرنا پسند كريں گےـ


http://khawar.riereta.net ميرا ەوم پيج

khawar sahib kia main or app mil ker kaam ker sakta hain ?Wisesabre 01:34, 1 August 2005 (UTC)
جى! جناب ساقب سعود صاحب ـ آپ ايكـ تعليم يافته اور جوان ادمى هيں ـ مجهے اپ كى مددكركے خوشى هو كى ـ جو بهى مجهـ سے هو سكے اپ مجهے لكهيں ـ ميں آپنى سى كوشش كروں گا ـ ميرا E.mailايڈريس ەے khawar@noos.fr

aoa khawar sahib main main page ko translate ker raha hun app b mari madad kejeya. app ko jo koch main page per english main likha nazar ata ha is ki urdu main translation dain mujha . main b apni har mumkin koshish ker raha hun ka kaam achi tarah sae ho Wisesabre 14:52, 1 August 2005 (UTC)

aoa khawar sahib main main page ko translate ker raha hun app b mari madad kejeya. app ko jo koch main page per english main likha nazar ata ha is ki urdu main translation dain mujha . main b apni har mumkin koshish ker raha hun ka kaam achi tarah sae ho Wisesabre 14:53, 1 August 2005 (UTC)

فہرست

[ترمیم] کیسا ہے اردو؟

خاور صاحب بڑے دنوں بعد آے ہیں؟
کیسا ہے اردو وکی؟
کیا ہم مل کر کام یر سکتے ہیں؟
یہ اردو لکھنا کیوں مشکل ہے؟
Wisesabre

حیر پریکٹس ہو رہی ہے لکھنے کی۔۔۔
مجھے ڈر اس چیز کا ہے کہ میرا ترجمہ غلط نہ ہو۔۔ یا دوسروں کر سمجھ نہ آے۔۔
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
دوسرا مجھے آپ سے اردو پلاگ کے بارے میں رہنمائی چاہیے تھی۔
میں اس شش و پنج میں مبتلا ہو کے بلاگ لکھنے کا کوئی فائدہ ہے؟
آپ کے خیال میں کون سا بلاگ انجن بہتر ہے؟

[ترمیم] تبادلہٴ خیال

شکریہ۔ جناب میری صرف اتنی کو شش تھی کہ وہ لوگ جو اردو وکی کے رکن ہیں ان کو اردو میں کام کرنے کے لیے موٹی ویٹ (motivate) کرنا۔میں نے اپنی طرف سے یہ کوشش کی تھی کہ اردو بولنے والوں کو پیغام دوں۔
آگے اللہ مالک ہے۔

[ترمیم] ؟؟؟

خاور صاحب کیا بات ہے؟آپ کسی بات کا چواب کیوں نہیں دیتے؟کیا آپ ناراض ہیں؟ثاقب سعود (بحث) 19:15, 31 اگست 2005 (UTC)
خاورkhawarنهيں يار جى ايسى تو كوئى بات نهيں آپ اس طرح كريں كه مجهے اى ميل كر ليا كريں مجهے بهى جواب دينے ميں اسانى رهے گى ـ اپ بيشكـ انگلش ميں لكهيں ميں جواب اردو ميں هى دوں گا ـ 20:23, 31 اگست 2005 (UTC)~
khawar@wanadoo.fr

[ترمیم] مبارک ہو

وکی پیڈیا کہتا ہے ۔"خاور اب منتظم ہے"

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 20:04, 21 ستمبر 2005 (UTC)

[ترمیم] ارکان کے زمرے

خاور صاحب میرے خیال میں ارکان کو "کیٹیگری" میں لکھنے کی ضروت نہیں۔کیوں کے زمرے میں تقسیم کرنے کا مقسد یہ ہے کہ ایک قسم کے مضمون آسانی سے مل جائیں۔لیکن ارکان کی پہلے ہی فہرست ہے Special:Listusers

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 06:01, 23 ستمبر 2005 (UTC)

[ترمیم] جانبداری با جانب غیرجانبداری یا کچھ اور

مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کے کوئی مجھے بھی روکنے والا ہے۔ورنہ میں تو بےدھڑک تبدیلیاں کر رہا تھا۔

کیا ان نعروں کا وجود نہیں ہے؟کیا یہ جانب داری نہ ہو گی کے ہم امریکہ کے بارے میں لوگوں کے خیالات چھپائیں؟

بحرحال مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کے کوئی مجھ پر بھی نظر رکھے ہوے ہے۔شکریہ ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 19:20, 20 اکتوبر 2005 (UTC)

[ترمیم] زمرہ

خاور صاحب لفظ زمرہ یعنی کیٹگری کی جمع زمرے ہے یا زمرہ جات؟

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 00:04, 21 اکتوبر 2005 (UTC)

[ترمیم] تجویز

خاور صاحب [1] پر جو تصاویر پڑی ہیں ہم انھیں عام تصویر کی طرح استعمال کر سکتے ہیں بغیر اپ لوڈ کیے۔ان بصاویر کو استعمال کرنے کے لیے صرف ان کا نام دینا پڑے گا۔ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 12:22, 22 اکتوبر 2005 (UTC)

[ترمیم] نشاندہی

جناب خاور صاحب، آپکے پیغام کا شکریہ۔ میں یہاں آپکی توجہ ایک ہجے کی غلطی کی جانب کرنا چاہتا ہوں ، صفحہ اول پر دنیا کی علامت کے نیچے اردو میں ویکپیڈیا درج ہے، اسکو درست کر کہ براۓ مہربانی ویکیپیڈیا کر دیجیۓ، اور آزادفرہنگ علوم کو آزاد دائرہ المعارف کر دیجیے۔ افراز القریش

[ترمیم] اظہارے راۓ

موجودہ سرگرمیاں میں اظہارے راۓ کریں۔ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 00:24, 2 نومبر 2005 (UTC)

[ترمیم] 7 کے ساتھ کیا مساہ ہے؟

یہاں دیکھیں 7 کیسے لکھا ہوا ہے [2]ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 07:03, 12 نومبر 2005 (UTC)

خاور صاحب آپ بھی نہ معمہ ہی ہیں۔
  1. سب سے پہلی بات۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کا اصلی نام خاور نہیں ہے۔ تو اگر آپ کو کوئی مسلہ نہ ہو تو آپ اپنا نام بتا دیں۔ ویسے خاور بھی اچھا ہے۔
  2. دوسرا یہ کہ آپ نے اتنی دنیا کا سفر کیسے کر لیا؟ آپ کی باتوں سے تو محسوس ہوتا ہے کہ آپ اتنے landlord نہیں ہیں کہ سیر سپاٹے کرتے پھریں۔
  3. کوئی اگر ایسا گر ہے؟ جس کی وجہ سے پیسے بھی نہ ضائع ہوں اور سیر بھی ہوجاۓ۔(یغنی لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سیرو سیاحت بھی ہو جاۓ :))
  4. اّپ جواب دینا بھول جاتے ہیں اکثر۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

15:49, 19 نومبر 2005 (UTC)

[ترمیم] بجا ارشاد فرمایا

اندرا گاندھی والا مضمون تو آپ نے ہی لکھا ہو گا مگر اس کا نام درست نہیں تھا۔ مارچ کے کسی مضمون میں پڑا ہوا تھا۔

جیکہ بلوچستان کو شروع کرنے والا آئی۔پی ایڈریس ہے وہ شاید آپ ہی ہوں۔ بلوچ نام کا مضون تو میں نے شروع کیا ہے اگر آپ نے بھی لکھا ہے تو ضرور وہ کہیں پڑا ہوگا۔(ایک حرف کے فرق سے نیا مضون بن جاتا ہے)۔

میں نے کچھ آپ کے لکھے ہوۓ مضامین کی جگہ بھی منتقل کی ہے۔ جیسے گوجرانوالهسے گوجرانولہ ہے۔


سیف اللہ 07:01, 25 دسمبر 2005 (UTC)

[ترمیم] سلام

AOA, and thanks for your message. --Falcon007 22:18, 31 مارچ 2006 (UTC)

  • That was a mistake --Falcon007 22:26, 31 مارچ 2006 (UTC)
  • Dear Khawar sb. Muaaf keegiyai ga uss waqt taqfseelun guftagoo naheen ho sakee. MaashaAllah aap log bohat acha kaam kar rahai hain. Abhee main yahaan pai naya hoon aur urdu main mujhai typing kaa bhee tagruba naheen. InshaAllah agar aap loogoon kee sarparasti rahii to jald seekh jaoon ga. Aik bar phir bohat shukriya. Allah Hafiz ga. Aik bar phir bohat shukriya. Allah Hafiz --Falcon007 09:02, 1 اپريل 2006 (UTC)
    • Bohat Shukria --Falcon007 21:34, 1 اپريل 2006 (UTC)

[ترمیم] آپ نے غلط مضمون Delete کیا ہے۔

جناب! عزیز میاں کے نام سے جو مضمون آپ نے Delete کیا ہے وہ میرا تحریر کردہ تھا اور آپ نے اس کو ناحق اور بلا تحقیق یا صلاح مشورہ کے Delete کیا ہے۔ براہ کرم اس کو اصل شکل میں واپس لائیں اور Deletion کی وجہ واضح طور پر بیان کریں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں میں نے چند REDIRECT شامل کیے تھے، ان کو اصل مضمون نہ سمجھا جائے۔ ان کا مقصد محض Search System کو بہتر بنانا تھا کیونکہ Wikipedia کا Search Engine کمزور ہے۔

جواب کا شدت سے منتظر رہوں گا۔

-حیدر 04:49, 28 اپريل 2006 (UTC)

[ترمیم] شکریہ

خاور صاحب! مضمون واپس لانے کا شکریہ!

-حیدر 14:57, 30 اپريل 2006 (UTC)

[ترمیم] چند تکنیکی سوال

خاور صاحب! تکنیکی نوعیت کے چند سوال ہے آپ سے۔

آپ کی تحاریر سے اندازہ ہوا ہے کہ آپ فرانس میں رہائش پذیر ہیں۔ وہاں کا کی بورڈ (عملی طور پر) معیاری کی بورڈ سے مختلف ہے۔ آپ کی تحاریر کے تمام حروف ترمیم کے صفحے میں صحیح دکھائی دیتے ہیں لیکن مضمون کے حصہ میں بہت سے حروف کی جگہ مستطیل دکھائے دیتے ہیں۔

  1. کیا آپ کو بھی اپنی تحاریر کے چند حروف کی اصل شکل کے بجائے مستطیل نظر آتے ہیں؟
  2. کیا آپ کے خیال میں ایسا encoding کے فرق کی وجہ سے ہے؟
  3. اگر آپ کو اپنے تحریر کردہ تمام حروف صحیح شکل میں دکھائی دیتے ہیں تو کیا آپ کو دوسرے مصنفین کی تحاریر پڑھتے ہوئے مستطیل والی مشکل پیش آتی ہے؟

کمپیوٹر سکرین پر اردو کو بہتر طریقے سے دکھانے کے سلسلے میں میں کچھ تحقیق کر رہا ہوں اس لیے مجھے مندرجہ بالا سوالات کے جوابات درکار ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ اس معلومات سے ہمیں تکنیکی ہم آہنگی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

شکریہ!

-حیدر 04:51, 2 مئ 2006 (UTC)
جناب حيدر صاحب !ـ جى هاں ميں ان دنوں فرانس ميں هى هوں ـ اور ميرے كمپيوٹر كا كى بورڈ بهى فرانسيسى هے ـ مگر ميرى اردو تحرير ميں ڈبے نظر آنا فرانسيسي گي بورذ كا قصور نهيں هے ـ اصل ميں ميں مكينتوشى كا كمپيوٹر استعمال كرتا هوں جو كه مائكرو سوفٹ كے كمپيوٹروں سے ايكـ مختلف چيز ەے ـ ميرے خيال ميں مائكرو سوفٹ تكنيكى لحاظ سے بەت پيچهے هے ـ ميكـ پر لكها هوا ايكـ سال بەلے مائكرو سوفٹ كے كسى بهى كمپيوٹر پرپڑهنا مشكل هوتا تها مگر وهى ايكـ سال پەلے لكها هوا اب كى جديد ونڈو ايكس پى پر پڑها جاسكتا هے ـ مگر ميرے كمپيوٹر پر دنيا كى كوئى بهى ذبان كسى بهى دقت كے بغير لكهى بهى اور پڑهى بهى جاسكتى ەے ـ ميں بيكـ وقت تين ذبانيں استعمالكر رها هوں ـ يه تينوں بلكل مختلف ذبانيں هيں يعنى انگريزى جاپانى اور اردو ـ مگر كبهى كوئى دقت نهيں هوئى ـ كمپيوٹر پر وكى پيڈيا كچهـ اس طرح نظر اتا ەے ـ يەاں كلكـ كر گے ديكهيں How are you. آپ كا كيا حال هے ـ お元気ですか

[ترمیم]  :|

خاور صاحب ایک کام کیوں نہیں کرتے؟

بلکہ دو کام کرلیں۔

  1. اپنے بلاگ پر وکی پیڈیا کا ربط رکھیں۔
  2. کوئی ہلکا پھلکا تعارف ہی چھاپ دیں؟؟ سیف اللہ 17:07, 23 مئ 2006 (UTC)

[ترمیم] چٹھی

خاور صاحب مجھے اس پتے تر خط لکھیں۔ wisesabre@gmail.com

اپ کا khawar@nooos.fr بند ہے سیف اللہ 01:35, 31 مئ 2006 (UTC)
اپر والا ايڈريس اب نوز كى بجائے وانادو هو گيا هے ـ نيا ايڈريس هو گا khawar@wanadoo.fr خاورkhawar

[ترمیم] صوتی کلیدی تختہ

خاور بھائی آپ نے اردو لائف والوں کا کی بورڈ ٹرائی کرکے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو ایک نظر دیکھ لیجیۓ ، میں نے بھی اسکو استعمال کیا تھا کوئی مسلہ نہیں ہوتا بالکل ٹھیک کام کرتا ہے، اب تو میں مائکروسوفٹ والوں کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔ آپ اس سائٹ سے استعمال کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس صفحہ پر سیدھے ہاتھ کے مینیو میں اردو پیڈ کا لنک ہے اس میں ایک اچھی بات یہ ہے کہ آپ وہ اعراب بھی لکھ سکتے ہیں جو کہ عام طور پر لکھنا مشکل ہوتے ہیں مثلا دو زیر یا کھڑی ربر۔ اور اسمیں ایک بات یہ ہے کہ آپکو کچھ ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا پڑے گا۔

لیکن اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ CRULP سے کرسکتے ہیں جو سائٹ آپ نے لکھی ہے اسی سے اس لنک پر جایۓ اور پھر صفحہ پر دی گئی ہدایات کے مطابق انسٹال کرلیجیے ۔ یہ بھی بالکل درست کام کرتا ہے ، میں نے اسکو بھی استعمال کر کے دیکھا ہے۔ اگر دیۓ گۓ طریقے کے مطابق استعمال کرلیا جاۓ تو کوئی مسلہء نہیں ہوتا۔


[ترمیم] اردو ویکیپیڈیا +1000 آرٹیکلز

حوصلہ افزائی کا شکریہ

نیاز مند، محمد عمران 17 جون 2006

[ترمیم] تجویز

سیف اللہ صاحب اور خاور صاحب میری آپ دونوں سے درخواست ہے کہ نظامی پیغامات اور اسی طرح کے ویکیپیڈیا کے ایسے مقامات کہ جنکا تعلق انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی طور پر ہر صارف سے ہے اور جنکو وجیھہ (interface) کہا جاتا ہے انمیں اگر کسی کو کسی تبدیلی یا ترمیم کی ضرورت محسوس ہو تو وہ اس کو براہ راست ( دوسرے منتظمین کے علم میں لاۓ بغیر) تبدیل کرنے کے بجاۓ اسکو موجودہ سرگرمیاں میں پیش کرے تاکہ دوسرے اس پر اپنی راۓ دے سکیں اور جب اتفاق راۓ ہوجاۓ تو اسکو تبدیل کیا جاۓ۔ میں یہ بات پوری خلوض نیت سے اس کہ رہا ہوں کہ کسی بھی ایک شخص کیلیۓ یہ فیصلہ مشکل ہوتا ہےکہ وہ جو ترجمہ یا ترمیم کر رہا ہے وہ کیا مفہوم پیدا کرے گی ۔ اپنی تحریر یا اپنے صفحے میں تو کوئی جو چاہے ترمیم کرلے لیکن interface جیسے مقامات پر ترمیم کو متفقہ راۓ سے ہونا چاہیۓ یہی بات ویکیپیڈیا کے لیۓ بہتر ہے۔ ابتک جو ترجمے نظامی پیغامات میں ہوچکے ہیں اگر (مجھ سمیت) ان پر بھی کسی کو کوئی ترمیم درکار ہو تو وہ اسکو موجودہ سرگرمیاں میں لاۓ اور ترمیم تجویز کرے (میں بھی ایسا ہی کروں گا)۔

ہاں اگر ترمیم صرف ہجے کی ہو یا اسپیس کے اضافہ یا خاتمہ کی ہو (یعنی ایسی ہو کہ الفاظ تبدیل نہ ہوتے ہوں) تو بلا مشورہ کی جاسکتی ہے۔ خاور صاحب اور سیف اللہ صاحب براہ کرم آپ دونوں اس بات کو تمام منتظمین پر واضع کر دیجیۓ۔ افراز

[ترمیم] شجاعتؕ چوہدری شجاعت

خاور صاحب شجاعت حسین اور چوہدری شجاعت حسین کے نام سے دو مضمون ایک ہی شخصیت کے بارے میں ہیں۔ ان میں سے جس کو آپ بہتر سمجھتے ہیں اس کو رکھ لیں

[ترمیم] بہتر؟؟؟؟

جناب۔۔۔ دوبارہ معذرت چاہتا ہوں۔۔۔۔ چوہدرى شجاعت حسين کی جگہ صرف شجاعت حسین بہتر نہیں ہے کیا ؟؟؟؟؟۔۔ اکثر دیگر مضامین میں یہی لکھا ہے اور ربط بھی اسی کا ہے ویسے میں نے یہیں کہیں پڑھا تھا کہ کسی پر بھی مضمون لکنھے سے پہلے اسکا سابقہ یا لاحقہ ہٹا دیا کریں ۔۔ ویسے جیسے آپ بہتر سمجھیں

اور جناب ایک اور بات آپ کے لکھے ہوئی کسی بھی تحریر میں مجھے ڈبے ڈبے نظرآٓتے ہیں جو کہ شاید بڑے الف اور ھ یا ح کی جگہ پر نظر آتے ہیں۔۔ کیا آپ اس کی وجہ اور حل بتا سکتے ہیں؟

اصل ميں ان گجراتى صاحبان كو چوھدرى نه لكھيں تو كوئى پہچانتا ھى نهيں ہے اس ليے ـ ـ ـ ـ پھر بھى آگر اپ چاھتےہير تو اس پرانے مضمون كو پلٹا ديتے هيں ؟؟

باقى ميرى تحرير ميں ڈبے آنے كے وجہ يہ ہے كہ ميں عربى كى بورڈ استعمال كرتا ہوں اور اس كا حل آگر ميرے پاس ہوتا تو ميں ضرور اس كا كچھ كرتا ـ بحرحال ميں اپنى سى كوشش كرتا ہوں كہ كچھ بہتر ہو جائے ـ 19:01, 9 جولا‎ئی 2006 (UTC)خاورkhawar


[ترمیم] خاور صاحب

آپ مندرجہ زیل پتے پر دیا ہوا کی بورڈ ٹرائی کریں ہوسکتا ہے کہ ایشیاءٹائپ نسخ میں آپ کا یہ ڈبوں والا مسئلہ حل ہوجائے۔

http://www.4shared.com/file/2645147/53baa171/urduph.html


Wahab
میں نے یه فائلیں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکهی ہیں ـ

مگر یه ونڈوز والے کمپیوٹر کے لئے هیں ـ

میرے خیال میں میری پچهلے دو مہینوں سے لکهي تحاریر میں ڈبے نہیں آنے چاهئے ـ میرا یه پیغام میں نے اردو کی بورڈ سے لکھا ہے ـ آکر اس میں بهی ڈبے آرهے هیں تو کوئی صاحب مجهے لکهیں ـ

[ترمیم] محفوظ کا سانچہ

خاور صاحب ، ربوہ اور قادیانیت میں محفوظ کا سانچہ لگا دیا ہے تاکہ اگر کسی کو تبدیلی درکار ہو یا اضافہ کرنا ہو تو وہ تبادلہ خیال کے صفحہ پر مشورہ کے بعد غیر جانبدار طریقے سے ہو۔ آپ کو اعتراض تو نہیں کوئی ؟ افراز
آپ نے یه اچها کیا هے کیونکه یه مضامین بہت متنازعه ہیں اس لئے ان میں کی گئ ترامیم کی نگرانی ہونی چاهئے ـ 16:48, 29 ستمبر 2006 (UTC)~~

[ترمیم] کونسا مصنع لطیف

سلام ۔ خاور صاحب آپ نے شارہ (لوگو) درست کیا شکریہ۔ یہ بتائیے کہ آپ نے کس طرح بنایا ؟ کونسا مصنع لطیف (سوفٹ ویئر) استعمال کیا ؟ افراز

جناب افرز صاحب ـ لوگو کو ایڈیٹ کرنے کے لئے میں نے دو قسم کے سوفٹ وئیرز استعمال کئے هیں ـ ایک ادوبے والوں کا فوٹو شاپ اور دوسرا هے ـ اومنی گراف پہلے میں نے اس شاره کو فوٹوشاپ ميں کهول کر پہلے لکها هوا مٹایا اور اس کے بعد میں اومنی گراف نام کي اپلیکیشن میں اردو الفاظ لکهے کیونکه فوٹوشاپ میں اردو ٹیکسٹ ممکن نہیں ـ اومنی گراف میں ایک آپشن هے که آپ کاپی کئی مختلف فارمیٹز میں بهی کر سکتے هیں ـ مثلاَ کوپی ایز پی ڈی ایف اور ٹی آئی ایف ایف اور ویکٹر پی آئ سی ٹی اور ایپل سکریپٹ ـ یہاں میں نے آزاد دائرة المعارف لکھ کر اس کو کوپی ایز پی ڈی ایف کر لیا اور اس کو فوٹو شاپ والے ایمیج میں لا کر پیسٹ کر لیا ـ باقی کا آپ کو معلوم هی هے که سیف ائز وب اور آپ لوڈ ـ

ایک سوال

لوگو میں لکھتے هوءئے میں نے دائره کی ه کو عربی والی ة یعنی نقطوں والی کر دیا هے ـ کیا یه صحیع هے ؟ آگر نہیں تو مجهے بتائیں میں اس کو صحیع کر دیتا هوں ـ

18:18, 4 نومبر 2006 (UTC)خاورkhawar

  • شکریہ خاور صاحب ، آپ نے خاصی مفید معلومات فراہم کیں ، مجھے یہ طریقہ کا معلوم نہیں تھا۔
  • جی عربی کی ہ دونقاط والی ہی نظر آرہی ہے، مگر ایسے ہی ٹھیک ہے ، کوئی خامی نہیں۔
  • بس ایک بات ہے کہ --- آذاد دائرہ المعارف --- کے الفاظ کا نیچے والا حصہ کٹا ہوا سا لگ رہا ہے یعنی ان الفاظ میں شامل ر مکمل نظر نہیں آرہی ہیں صرف ر کا اوپر کا آدھا حصہ ہے ، نیچے کا آدھا حصہ کٹ گیا ہے۔ کیا آپ کے پاس ایسا نظر نہیں آرہا ؟ افراز
  • جی اب ٹھیک نظر آرہا ہے۔ افراز

[ترمیم] گذارشات

اردو ٹیکسٹ صاحب نے خاصی وضاحت کردی ہے اصطلاحات کے استعمال کی ، حیدر صاحب نے بھی اپنا موقف پیش کردیا ہے اور افراز نے بھی۔ دونوں جانب کے خلوص نیت میں کوئی شبہ نہیں جیسا کہ Fkehar صاحب نے بھی فرمایا۔ اب چند تجاویز ہیں آپ تمام اہل علم (بشمول اردو ٹیکسٹ صاحب اور حیدر صاحب) سے درخواست ہے کہ ان پر غور فرما کر اپنا موقف بیان کردیجۓ۔

  1. مضامین میں ممکنہ حد تک اردو اصطلاحات لکھی جائیں اور انکی انگریزی ساتھ درج کردی جاۓ مثلا؛ لحمیہ (protein) اور ساتھ ہی اس مضمون کا انگریزی بین اللسانی ربط [[en:Protein]] بھی دیا جاۓ۔
  2. اگر کوئی اصطلاح عام استعمال میں نہ ہو مگر لغت میں ہو تو اس پر بحث کے تمام دروازے کھلے رکھے جائیں اور جب تک تبادلہ خیال کے صفحہ پر تمام اعتراضات دور نہ ہوجائیں اور کوئی فیصلہ نہ ہوجاۓ تب تک اس مصنف یا مترجم کو وہ مضمون نظر انداز کر کے نیا مضمون شروع کرنے کی اجازت نہ ہو۔ اگر اتفاق نہ ہو تو اسے ترک کردیا جاۓ۔
  3. اگر کوئی اصطلاح عام استعمال میں نہ ہو تو اسکو ڈھالا نہ جاۓ ، یا اگر ڈھالنے کا مشورہ ہو تو اسے مضمون میں استعمال کرنے سے پہلے تبادلہ خیال کے صفحہ پر تمام لوگوں کی راۓ لی جاۓ، راۓ پر اتفاق نہ ہو سکے تو اسکو ترک کردیا جاۓ۔
  4. اگر کوئی اصطلاح اوپر بیان کردہ تجاویز سے بھی فیصلہ کن صورت نہ اختیار کرسکے اور اسے (کم از کم) علمی مواد کی فراہمی کے نقطہ نظر سے بیان کرنا بھی ضروری ہو تو ایسی صورت میں حیدر صاحب کے تجویز کردہ طریقے کے مطابق ، مضمون میں ایک علیحدہ ٹیبل میں --- مجوزہ متبادل --- کے طور پر دے دیا جاۓ۔
  5. مزید احتیاط درکار ہو تو صفحہ اول پر اعلانات کے بکس میں ایک جملہ وضاحت کا بھی درج کرنے پر آپ لوگ غور کرسکتے ہیں کہ ---- دائرہ المعارف میں موجود ہر اردو اصطلاح کو بہتر اصطلاح کی فراہمی پر کسی بھی وقت تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ تبدیلی آپ خود بھی کرسکتے ہیں ---- یا کوئی اور ایسی ہی وضاحت جو آپ مناسب سمجھتے ہوں لکھی جاسکتی ہے۔

تمام افراد سے گذارش ہے کہ براہ کرم اپنی راۓ ضرور بیان کردیجیۓ۔ آپ اگر ان تجاویز میں تبدیلی یا بہتری کرنا چاہتے ہوں تو وہ بھی کردیجیۓ تاکہ کوئی مناسب اور مشترکہ راہ اپنائی جاسکے اور ہم لوگوں کی توانائیاں ادھر ادھر بکھر کر کمزور نہ ہوں، ذاتیات سے بلند ہوکر صبر و تحمل سے کام لیتے ہوۓ ٹھنڈے دماغ سے فیصلہ کیجیۓ، میری مخلصانہ کوشش یہی ہے کہ الگ الگ سائٹیں بنانے کے بجاۓ ہم مشترکہ محنت سے ایک ہی اردو کی مثالی سائٹ بنانے میں کامیاب ہوجائیں جو انگریزی سمیت دنیا کی بہترین سائٹوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکتی ہو، آگے آپ لوگوں کی مرضی۔ افراز

  • اسلام علیکم ۔ کیسے ہیں خاور صاحب ، بہت دن سے آپ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ آپ اور سیف اللہ آتے جاتے رہتے ہیں تو کچھ رونق سے محسوس ہوتی ہے ویکیپیڈیا پر۔ افراز
چلیں اچھا ہے آنے جانے کا کچھ تو فائدہ ہے!
خاور صاحب آپ مجھے.wisesabre@gmail.com پر لکھا کریں۔ آج اتفاق سے آپ کا خط پڑھ لیا ہے ۔ جواب بھی اسے پتے پر ارسال کردیا ہے
سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 15:30, 20 دسمبر 2006 (UTC)

[ترمیم] درخواست

برأے مہربانی اس صفحہ پر اپنے خیال کا اظہار کریں۔ تبادلۂ خیال زمرہ:مسلمانوں کی تفرقے بازیاں --کامی 12:23, 30 جنوری 2007 (UTC)

[ترمیم] کیاوکیپیڈیاواقعی ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے؟

میرے خیال میں آپ وکیپیڈیاسے یہ دعوے کرنابندکردیںکہ "ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔"کیونکہ یہ جھوٹ کے سواکچھ بھی نہیں۔حقیقت تویہ ہے کہ وکیپیڈیاپرمتعصب اورتنگ نظر لوگوںکی اجارہ داری ہے جوکہ اپنی مرضی کے خلاف کچھ بھی برداشت کرنے کو تیارنہیں ہیں۔ جس کا واضح ثبوت ہے میری آءی ڈی iamsaaجوکہ ڈاءریکٹ بلاک کردی گءی اورمیرے بناءے گءے صضحات حذف کردءے گءے ہیں۔میرے خیال میں یاتووکیپیڈیاپر ایک خاص مکتبہ ء فکر کے تنگ نظروتعصب پرست لوگوںنے قبضہ کیاہواہے۔ میں وکیپیڈیاسے انتہاءی مایوس ہواہوں۔میں روزنامہ ڈان کا راءٹربھی ہوںاورانشاء اللہ اس معاملے کو میں یہیںپر ختم نہیں کروںگا۔

والسلام سیدعامرعلی

  • اسلام علیکم خاور صاحب :-) بہت دن بعد آۓ ، بڑی خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔ مصروفیات زیادہ ہوں تو کھبی کھبی آجایا کیجیۓ۔ آپ کی ضرورت یہاں مستقل رہتی ہے۔ سمرقندی

Static Wikipedia (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2007 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2006 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu

Static Wikipedia February 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu