خواجہ ناظم الدین
وکیپیڈیا سے
خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔
لیاقت علی خان • خواجہ ناظم الدین • محمد علی بوگرہ • چوہدری محمد علی • حسین شہید سہروردی • ابراہیم اسماعیل چندریگر • فیروز خان نون • نور الامین • ذوالفقار علی بھٹو • محمد خان جونیجو • بے نظیر بھٹو • غلام مصطفی جتوئی • نواز شریف • بلخ شیر مزاری • معین قریشی • معراج خالد • ظفر اللہ جمالی • چوہدری شجاعت حسین • شوکت عزیز
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔