دیوانیہ
وکیپیڈیا سے
دیوانیہ (عربی میں الديوانية ) عراق کا ایک شہر ہے جو وسطی عراق کے صوبہ قادسیہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کی مشہور جگہوں میں حضرت ایوب علیہ السلام کا روضہ اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دو بیٹوں کے مزار شامل ہیں۔