Cookie Policy Terms and Conditions >
رفاعی (عربی میں الرفاعي ) عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ ذی قار میں واقع ہے۔ مگر یہ صوبہ ناصریہ کے مرکز سے صرف 80 کلو میٹر دور ہے۔ یہ بہت پرانا شہر سمیریوں کے دور سے قائم ہے۔ اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے مشہور ہے۔
زمرہ جات: شہر (عراق) | ایشیائی شہر