شمارندی یاداشت
وکیپیڈیا سے
علم شمارندہ یعنی کمپیوٹر سائنس میں ذاکرہ (Memory) کو شمارندی یاداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن شمارندہ (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد شمارندے کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔