شُوَاش (ضد ابہام)
وکیپیڈیا سے
شُوَاش سے مراد بے ترتیبی ، اضطراب کامل یا بے نظمی کل کی لی جاتی ہے ، یہ انگریزی لفظ Chaos کا ترجمہ ہے اور انگریزی میں لفظ یونانی زبان سے آیا ہے۔
- اس موضوع پر عمومی معلومات کیلیۓ شواش (Chaos) دیکھیۓ
- طبیعیات اور ریاضی میں اسکے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ نظریۂ شواش (Chaos theory)
- یونانی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ اسطورۂ شواش (Chaos mythology)
- چینی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ شواش (معبود) (Chaos god)
- حیاتیات میں اس کے استعمال کے بارے میں دیکھیۓ شواش (امیبا) (Chaos amoeba)
- حیاتی کیمیاء اور سالماتی حیاتیات میں اسکے استعمال کے بارے میں دیکھیۓ شواشیئت (Chaotropism)