حیاتی کیمیاء
وکیپیڈیا سے
حیات کی کیمیائی ترکیب کا مطالعہ حیاتی کیمیاء (Biochemistry) کہلاتا ہے۔ یہ شعبہءعلم حیاتیات اور کیمیاء کے درمیان ایک پل یا بندھن کا کام کرتا ہے۔ حیات دراصل جوہروں اور سالمات کی ایک نہایت مربوط اور نہایت پیچیدہ تنظیم کے نتیجے میں ہی وجود میں آتی ہے اور حیاتی کیمیاء کا مطالعہ اسی پیچیدگی اور سمیں ہونے والے کیمیائی عوامل (chemical reations) کو سمجھنے کی ایک انسانی کوشش ہے۔
زمرہ جات: حیاتی کیمیاء | حیاتیات | کیمیاء | سائنس