عُقم
وکیپیڈیا سے
اولاد پیدا کرنے کی ناکافی یا غیرموجود صلاحیت کو عُقم (infertility) کہا جاتا ہے، طبی لحاظ سے اس تعریف و اصطلاح میں اولاد پیدا کرنے کی ناکافی یا کم یا غیرموجود صلاحیت کا ذکر ہوتا ہے نہ کہ قطعی طور پر اولاد پیدا نہ کرسکنے کا، اگر اولاد پیدا کرسکنے کی صلاحیت مکمل اور قطعی طور پر غائب ہو تو ایسی کیفیت کے لیۓ جَدب (sterility) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔