غزل (ضدابہام)
وکیپیڈیا سے
غزل کے معنی بنیادی طور پر چکر یا گردش یا spin کے ہوتے ہیں اور یہ لفظ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوسکتا ہے۔
- اردو ادب میں یہ شاعری کی ایک قسم کہی جاتی ہے اور اسکا مطلب عورتوں سے باتیں کرنے کا بیان کیا جاتا ہے۔ گمان غالب ہے کہ یہ مفہوم اسکے بنیادی مطلب چکر سے ہی نکلا ہوگا۔ دیکھیۓ غزل
- ذراتی طبیعیات میں غــزل کا لفظ ، زیرجوہری ذرات کی گردش یا چکروں کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسکو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ غزل (طبیعیات)