فہرست عناصر بتحت نام
وکیپیڈیا سے
یہ کیمیائی عناصر کی فہرس ہے جسکو بترتیب ابجد رکھا گیا ہے اور ساتھ اسکی لونی ترمیز (color coding) عناصر کی اقسام کے لحاظ سے کی گئی ہے۔
ہر عنصر کے ساتھ اسکی علامت (عنصر)، جوہری عدد، جوہری کمیت یا موزوں ترین ہم جاء اور دوری جدول میں اسکا گروہ اور دور دیا گیا ہے۔
دوری جدول کے کیمیائی سلسلے | ||||
قلوی دھاتیں Alkali metals |
قلوی خاکی دھاتیں Alkaline earth metals |
مختفات Lanthanides |
شعاعیات Actinides |
انتقالی دھاتیں Transition metals |
صعیف دھاتیں Poor metals |
دھات نما Metaloids |
غیر دھاتیں Nonmetals |
ہیلوجن Halogens |
اصیل گیسیں Noble gases |