لارڈ ڈفرن
وکیپیڈیا سے
Dufferin
پیدائش: 1826ء
انتقال: 1902ء
ہندوستان کا وائسرائے اور گورنر جنرل ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1864ء سے 1866ء تک نائب وزیر ہند رہا ۔ 1871ء میں ارل کا خطاب ملا۔ 1884ء میں ہندوستان کا وائسرائے مقرر ہوا۔ اس کے زمانے میں برما کا الحاق ہوا اور افغانستان سے بہتر تعلقات قائم ہوئے۔ 1888ء میں انگلستان واپس چلا گیا۔