پاکستان کی انتظامی اکائیاں
وکیپیڈیا سے
31 مارچ 1998ء کے مطابق پاکستان مندرجہ ذیل انتظامی اکائیوں میں تقسیم ہے۔ یہ اعداد و شمار وفاقی ادارہ شماریات (Federal Bureau of Statistics) کے فراہم کردہ ہیں۔
صوبہ/خطہ | ڈویژن | اضلاع | تحصیل/تعلقہ جات | موضع/دیہہ/گاؤں | کل | میٹروپولیٹن کارپوریشن | میونسپل کمیٹی | ٹاؤن کمیٹی | کینٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سرحد | 7 | 24 | 59 | 7326 | 55 | 1 | 30 | 13 | 1 |
پنجاب | 8 | 34 | 118 | 25872 | 245 | 8 | 78 | 141 | 18 |
سندھ | 5 | 21 | 87 | 5871 | 163 | 9 | 31 | 116 | 8 |
بلوچستان | 6 | 26 | 113* | 6584 | 46 | 1 | 14 | 28 | 3 |
اسلام آباد | - | 1 | 1 | 132 | 1 | - | - | - | - |
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات | - | 7(ایجنسیاں) | 42 | 2559** | 5 | - | - | 5 | - |
کل:- | 26 | 113 | 420 | 48344 | 515 | 19 | 153 | 303 | 40 |
٭ 61 سب تحصیلیں شامل ہیں
٭٭ موضع کی جگہ پر دیہات کی تعداد ظاہر کی گئی ہے
[ترمیم] متعلقہ مضامین
پاکستان کی تحصیلیں
سرحد کی تحصیلیں
بلوچستان کی تحصیلیں