پنجاب کی تحصیلیں
وکیپیڈیا سے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے 34 اضلاع میں 110 سے زائد تحصیلیں ہیں۔ صوبے کے تمام اضلاع ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے:
ضلع اٹک
ضلع بہاولنگر
- بہاولنگر
- منچن آباد
- چشتیاں
- ہارون آباد
- فورٹ عباس
ضلع بہاولپور
- بہاولپور شہر
- بہاولپور صدر
- احمد پور شرقیہ
- حاصل پور
- یزمان
ضلع بھکر
- بھکر
- کلر کوٹ
- دریا خان
- منکیرہ
ضلع چکوال
- چکوال
- چوآسیدن شاہ
- تلہ گنگ
ضلع ڈیرہ غازی خان
- ڈیرہ غازی خان
- تونسہ
ضلع فیصل آباد
- فیصل آباد شہر
- فیصل آباد صدر
- سمندری
- جڑانوالہ
- تاندلیانوالہ
- چک جھمرہ
ضلع گوجرانوالہ
- گوجرانوالہ
- کامونکے
- نوشہرہ ورکاں
- وزیر آباد
ضلع گجرات
ضلع حافظ آباد
- حافظ آباد
- پنڈی بھٹیاں
- جھنگ
- چنیوٹ
- شور کوٹ
- احمد پور سیال
ضلع جہلم
- جہلم
- دینہ
- پنڈ دادن خان
- سوہاوہ
ضلع قصور
- قصور
- چونیاں
- پتوکی
ضلع خانیوال
- خانیوال
- کبیر والا
- میاں چنوں
ضلع خوشاب
- خوشاب
- نور پور
ضلع لیہ
- لیہ
- چوبارہ
- کہروڑ لعل عیسن
- شہری حکومت
ضلع لودھراں
- لودھراں
- دنیا پور
- کہروڑ پکا
ضلع منڈی بہاؤ الدین
- منڈی بہاؤ الدین
- پھالیہ
- ملکوال
ضلع میانوالی
- میانوالی
- عیسی خیل
- پیپلاں
ضلع ملتان
- ملتان کینٹ
- ملتان صدر
- شجاع آباد
- جلال پور پیر والا
ضلع مظفر گڑھ
ضلع ننکانہ صاحب
ضلع نارووال
- نارووال
- شکر گڑھ
ضلع اوکاڑہ
- اوکاڑہ
- دیپالپور
- رینالہ خورد
ضلع رحیم یار خان
- رحیم یار خان
- خان پور
- لیاقت آباد
- صادق آباد
ضلع راجن پور
- راجن پور
- جام پور
- روجھان
ضلع راولپنڈی
ضلع ساہیوال
- ساہیوال
- چیچہ وطنی
ضلع سرگودھا
ضلع سیالکوٹ
ضلع شیخوپورہ
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گوجرہ
- کمالیہ
ضلع وہاڑی
- وہاڑی
- بورے والا
- میلسی
[ترمیم] متعلقہ مضامین
سرحد کی تحصیلیں
بلوچستان کی تحصیلیں