Robotics
وکیپیڈیا سے
روبالیات (robotics) دراصل روبالہ robots کے مطالعے، ان پر تحقیق اور انکی طرزیات و سائنس کو کہا جاتا ہے۔ علم روبالیات میں ؛ آلاتیات، برقیات اور علم شمارندہ کے مصنع لطیف جیسے مختلف الجہت سائنسی شعبہ جات سے مشترکہ طور پر استفادہ کیا جاتا ہے۔ وہ شخص یا عالم جو کہ روبالیات میں کام کرتا ہے اسے ماہرروبالیات (roboticist) کہا جاتا ہے۔